0
Friday 19 Apr 2024 19:10

علامہ شبیر میثمی کا دورہ نگر

  • اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کے دورہ نگر کی جھلکیاں

    اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کے دورہ نگر کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں۔ سکردو کے بعد وہ نگر پہنچ گئے جہاں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں میں شریک ہوئے۔ نگر ساس ویلی نگر آمد کے موقع پر علماء کرام و تنظیمی کارکنان کی جانب سے سیکرٹری جنرل کا شاندار استقبال کیا گیا، مرکزی سیکرٹری جنرل نے مختلف اہم مقامات کا دورہ بھی کیا اور تنظیمی کارکنان سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اسلامی تحریک حلقہ 5 تحصیل نگر خاص کی جانب سے ساس ویلی میں سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی و مرکزی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ کا اہتمام بھی کیا گیا۔
 
مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اتنی محبت دی، یہ محبت ہے نظام کے ساتھ، پاکستان میں موجود تشیع کے قومی پلیٹ فارم کے ساتھ، گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال آپکے سامنے ہے۔ ہمارا مطالبہ پہلے سے واضح اور روشن ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حق دیا جائے، اس خوبصورت وادی کو صوبائی درجہ یہاں کی عوام کا آئینی حق ہے، یہ جدوجہد قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں جاری ہے، یہ سرزمین امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے چاہنے والوں کی پر امن سرزمین ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کی جدوجہد اور آپکی سسٹم سے وابستگی اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان میں تشیع قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیادت میں سربلند و سرفراز ہے۔
خبر کا کوڈ : 1129769
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش