متعلقہ فائیلیںاقوام متحدہ میں امریکی اسرائیلی چیخ و پکار
ایران کا جواب
ولاگر: سید عدنان زیدی
19 اپریل 2024
ایران کی مضبوط پوزیشن سے تکفیریوں کی موت اسرائیل کو خالی جگہ پہ حملہ کرنے دو امریکہ پاؤں پڑگیا ایران کا امریکی منت سماجت پر صاف انکار فوجی پریڈ کا انعقاد اقوام متحدہ میں امریکی اسرائیلی چیخ و پکار ایران کا کرارا جواب اسرائیل کی جانب سے ایران پر فوری مزید سخت پابندیوں کی سفارش عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھتے ہی ایرانی طاقت کرپٹوکرنسی کو ڈی ویلیو کر دیا گیا فلسطین کی رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش امریکہ اگر ویٹو کرے گا تو جنگ لمبے عرصہ تک جاری رہے گی ہمیں خطے میں غیر ملکی افواج کی ضرورت نہیں،ایران