امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی اشک شوئی کے لئے ایران کے خلاف بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے اپنی طاقت کا جس انداز سے مظاہرہ کیا ہے، اس کا ازالہ ان ہتھکنڈوں سے نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جوابی اقدام کیا ہوسکتا ہے، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial