QR CodeQR Code

امریکی بلی کھمبا نوچے

18 Apr 2024 05:07

اسلام ٹائمز: امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی اشک شوئی کیلئے ایران کیخلاف بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے اپنی طاقت کا جس انداز سے مظاہرہ کیا ہے، اسکا ازالہ ان ہتھکنڈوں سے نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جوابی اقدام کیا ہوسکتا ہے، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی اشک شوئی کے لئے ایران کے خلاف بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے اپنی طاقت کا جس انداز سے مظاہرہ کیا ہے، اس کا ازالہ ان ہتھکنڈوں سے نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جوابی اقدام کیا ہوسکتا ہے، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1129442

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1129442/امریکی-بلی-کھمبا-نوچے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org