0
Sunday 28 Apr 2024 16:12

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ و راہنما مسلم لیگ نون اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کی منظوری دی۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے ڈپٹی وزیراعظم ہیں۔ اس سے قبل ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور چودھری پرویز الہٰی ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1131735
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش