0
Wednesday 11 Jan 2017 21:25

سماجی کارکنوں کی بازیابی کیلئے احتجاج

  • سماجی کارکنوں کی بازیابی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    سماجی کارکنوں کی بازیابی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ سول سوسائٹی اور طالب علموں نے پروفیسر سلمان حیدر سمیت دیگر تین سماجی کارکنوں کی جبری گمشدگی کے خلاف اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت دیگر کئی شہروں میں احتجاجی کیا ہے، اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کے دوران سول سوسائٹی کے ممبران اور طالب علموں نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے حکومت اور قانون شکنی پر مبنی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر، اے این پی کے افراسیاب خٹک، اخونزادہ چٹان، طاہرہ عبداللہ، فرزانہ باری اور دیگر سیاسی رہنماؤں، اراکین پارلیمنٹ نے بھی اس احتجاج میں شرکت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سلمان حیدر سمیت دیگر کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے۔ حکومت نیشنل ایکشن پلان کا حساب دے، مظاہرین نے سانحہ ہزارہ ٹاؤن کی چوتھی برسی کے حوالے سے مظاہرے کے بعد شمعیں بھی روشن کیں۔
خبر کا کوڈ : 599234
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش