0
Thursday 25 Apr 2024 17:17

علامہ شبیر میثمی کی سکردو آمد

  • اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی سکردو پہنچ گئے

    اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی سکردو پہنچ گئے

اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سکردو پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر علماء کرام و تنظیمی کارکنان کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سربراہ صوبائی رابطہ کمیٹی شیخ میرزا علی و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔ بعد ازاں اسلامی تحریک بلتستان کا اجلاس ہوا جس میں مرکزی سیکریڑی جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور رابطہ کمیٹی گلگت بلتستان کے سربراہ علامہ شیخ میرزا علی نے خصوصی شرکت کی اور اہم تنظیمی اور علاقاٸی امور اور صورتحال پر باہمی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1131038
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش