0
Wednesday 25 Jan 2023 07:00

ساتویں مردم شماری کا شیڈول تبدیل، ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023ء کو ہوگی

ساتویں مردم شماری کا شیڈول تبدیل، ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023ء کو ہوگی
اسلام ٹائمز۔ ملک میں ساتویں مردم شماری (ڈیجیٹل مردم شماری) یکم مارچ سے یکم اپریل 2023ء کو ہوگی۔ مردم شماری کا شیڈول تبدل کر دیا گیا ہے، پہلے مردم شماری یکم فروری سے چار مارچ 2023ء کو ہونی تھی۔ محکمہ شماریات کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مردم شماری کے انعقاد میں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تبدیلی کا فیصلہ 17 جنوری کو پانچویں جائزہ اجلاس میں کیا گیا، جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے نمائندے شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 1037531
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش