0
Friday 5 Jul 2024 17:42

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے ہوئے وفد کی اسلامک بینکنگ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان کے بھائی مرحوم مصدق حسین لاکھانی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ وفد میں علامہ ابوالحسن نواب، ڈاکٹر شریفی، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر اسدی، محسن زیدی و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر الصادق انسٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ سسٹم و فنانس کے ذمہ داران مولانا مظہر عباس بھی موجود تھے۔




خبر کا کوڈ : 1145913
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش