0
Sunday 28 Apr 2024 15:37

جنوبی لبنان پر اسرائیلی رژیم کے شدید ہوائی حملے

جنوبی لبنان پر اسرائیلی رژیم کے شدید ہوائی حملے
اسلام ٹائمز۔ عرب چینل الجزیرہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر وسیع ہوائی حملے کئے ہیں۔
 
رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب غاصب صیہونی رژیم کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان پر کم از کم 6 مرتبہ شدید بمباری کی ہے۔

المیادین نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صہیونی لڑاکا طیاروں نے لبنان کے جنوب میں واقع دو دیہات مارون الرأس اور طیرحرفا کو متعدد بار اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1131727
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش