0
Wednesday 24 Apr 2024 00:25

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کو واپس بھیجنے کی سفارش

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کو واپس بھیجنے کی سفارش
اسلام ٹائمز۔ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ، خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس کو سفارش کردی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سفارش کی گئی ہے کہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کی جائیں۔
خبر کا کوڈ : 1130646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش