QR CodeQR Code

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کو واپس بھیجنے کی سفارش

24 Apr 2024 00:25

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ، خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج نے چیف جسٹس کو سفارش کردی۔


اسلام ٹائمز۔ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ، خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس کو سفارش کردی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سفارش کی گئی ہے کہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کی جائیں۔


خبر کا کوڈ: 1130646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130646/سائفر-کیس-میں-بانی-پی-ٹی-ا-ئی-کو-سزا-سنانے-والے-جج-واپس-بھیجنے-کی-سفارش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org