0
Tuesday 30 Apr 2024 18:06

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل ہو گیا، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے اپنے اکاؤنٹ میں 828 ملین ایس ڈی آر یا تقریباً 1.1 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، 3 مئی 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1132155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش