QR CodeQR Code

خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع

24 Jan 2023 22:56

فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اوپن مارکیٹ سےخریداری کے لیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کے لیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈز کے لیے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1037487

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1037487/خریداری-کیلئے-ڈالر-کا-ریٹ-253-روپے-کرنے-فیصلہ-فاریکس-مارکیٹ-ذرائع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org