0
Tuesday 24 Jan 2023 22:56

خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع

خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع
اسلام ٹائمز۔ اوپن مارکیٹ سےخریداری کے لیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کے لیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈز کے لیے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1037487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش