0
Tuesday 20 Feb 2018 11:31

قطر کے بادشاہ کا ایرانی مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام

قطر کے بادشاہ کا ایرانی مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام
اسلام ٹائمز۔ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ قطر کے بادشاہ نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے بھی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آسمان کمپنی کامسافر بردارطیارہ اے ٹی آر 72 کل گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 66 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 706217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش