0
Tuesday 13 Feb 2018 11:04

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو ہیں، شاہ غلام قادر

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو ہیں، شاہ غلام قادر
اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی میں اکبر لون کے پاکستان زندہ باد کے نعروں نے ثابت کر دیا ہے کہ بھارت جبر اور طاقت سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو زیادہ دیر تک اب غلام بنا کر نہیں رکھ سکتا۔ مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو ہیں،وہ وقت دور نہیں جب کشمیری قوم کو آزادی نصیب ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 704448
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش