2
0
Thursday 1 Feb 2018 21:21

دلاسہ دینے کی آڑ میں نواز لیگ کے سینیٹر کی مقتول کی بہن سے نازیبا حرکات

دلاسہ دینے کی آڑ میں نواز لیگ کے سینیٹر کی مقتول کی بہن سے نازیبا حرکات
اسلام ٹائمز۔ مقتول کی ننھی بہن کو دلاسہ دینے کی آڑ میں مسلم لیگ نواز کا سینیٹر نثار محمد بچی کو مشکوک انداز میں چھوتا رہا۔ اخلاق سے گری ہوئی ان حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پہ عوام کا شدید ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ کراچی میں ایک احتجاج کے دروان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نثار محمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نثار محمد نے کراچی میں قتل ہونے والے مقصود کے لواحقین کی جانب سے دیئے جانے والے دھرنے میں شرکت کی۔ شرکت کے دوران نواز لیگی سینیٹر مقتول کی بہن کو دلاسہ دیتے ہوئے مشکوک انداز میں چھوتا رہا، جس کی ویڈیو نے ملک بھر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 701502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Iran, Islamic Republic of
یہ کیا خبر ہے؟ آپ کی صحافت بھی زرد صحافت کی طرف مائل اور انتہائی گھٹیا معیار کی حامل ہوتی جا رہی ہے۔
Iran, Islamic Republic of
متعلقہ رپورٹر کا جواب:
کچھ ایسے ہی فیڈ بیک کی امید تھی، تاہم اگر اس احتجاجی جلسے کی ویڈیو آپ کی نظر سے گزری ہو تو اقدار کے نام پہ ایسے واقعات سے چشم پوشی آپ بھی صحافتی خیانت خیال کریں گے۔
لنک پیش خدمت ہے۔
https://daily.urdupoint.com/livenews/2018-01-31/news-1396628.html
ہماری پیشکش