0
Wednesday 11 Jan 2017 22:40

گورنر سندھ سعید الزماں کی نماز جنازہ 13 جنوری کو پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی

گورنر سندھ سعید الزماں کی نماز جنازہ 13 جنوری کو پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ 13 جنوری کو بعد نماز جمعہ پولو گراؤنڈ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی میت ڈیفنس میں ان کے گھر کے قریبی سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ہے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ پولو گراؤنڈ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔
خبر کا کوڈ : 599268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش