0
Friday 10 May 2024 02:03

9 مئی واقعہ، پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں مذمتی قراردادیں منظور

9 مئی واقعہ، پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں مذمتی قراردادیں منظور
اسلام ٹائمز۔ 9 مئی واقعے کے خلاف پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی اسمبلیوں میں مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے 9 مئی واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی جمع کرادی۔ پنجاب اسمبلی میں 9 مئی واقعے کے خلاف قرارداد کے خلاف اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا۔ اپوزیشن رکن رانا شہباز کی جانب سے ایوان میں ویڈیو بنانے پر حکومتی ارکان برہم ہوگئے اور ویڈیو بنانے سے روک دیا۔ حکومتی بینچز سے خواتین نے بھی شور شرابا کیا اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 1134003
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش