0
Thursday 9 May 2024 23:01

رخشندہ ناز منیب جماعت اسلامی خواتین سندھ کی ناظمہ مقرر 

رخشندہ ناز منیب جماعت اسلامی خواتین سندھ کی ناظمہ مقرر 
اسلام ٹائمز۔ رخشندہ ناز منیب جماعت اسلامی خواتین سندھ کی ناظمہ مقرر ہوگئیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے رخشندہ ناز منیب کو دستور کی دفعہ (88) کی شق نمبر 6 کے تحت صوبہ سندھ کی ناظمہ کے منصب کیلئے خواتین ارکان صوبہ سے استصواب رائے، امیر صوبہ محمد حسین محنتی و قیمہ خواتین پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق کی سفارش کی روشنی میں ناظمہ صوبہ مقرر کیا ہے۔ رخشندہ ناز منیب کے منصب کی مدت 31 دسمبر 2026ء ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1133961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش