0
Thursday 9 May 2024 22:37

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل لاہور آئیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل لاہور آئیں گے
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل لاہور آئیں گے۔ بلاول بھٹو نامزد گورنر سردار سلیم حیدر خان کی کل گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی 4 روز لاہور میں قیام کریں گے۔ اتوار کو الحمرا میں بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر ہونے والے سیمینار کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1133957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش