0
Thursday 9 May 2024 14:07

نگران سیٹ اپ کی رپورٹ میں 9 مئی سانحہ میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ

نگران سیٹ اپ کی رپورٹ میں 9 مئی سانحہ میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے 9 مئی واقعات پرنگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قراردے دیا۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی۔ علاوہ ازیں رانا ثنا اللہ نے کہا 9 مئی مجرمانہ فعل تھا مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ 9 مئی کہ مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہیے، گنہگاروں کو سزا ہونی چاہیے اور جو بے گناہ ہیں وہ گھر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1133842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش