0
Wednesday 8 May 2024 12:32

غزہ میں صیہونی بربریت جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی بربریت جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید
اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 844 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 78 ہزار 400 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1133732
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش