0
Wednesday 8 May 2024 01:18

پاکستان تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی، اسد قیصر
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے، جسے ٹکٹ ہولڈر لیڈ کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1133533
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش