0
Tuesday 7 May 2024 06:00

ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، اسماعیل ہنیہ

ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، اسماعیل ہنیہ
اسلام ٹائمز۔ حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ ہم نے قطری اور مصری تجاویز پر حماس کا ردعمل بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصری، قطری تجاویز میں اسرائیلی حملوں کا رُکنا، قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔اسماعیل ہنیہ کا مزید کہنا تھا کہ مصری، قطری تجاویز میں بےگھر فلسطینیوں کی بلارکاوٹ واپسی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ : 1133306
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش