0
Tuesday 7 May 2024 02:31

لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں گارڈن ٹاؤن جبکہ کراچی میں ریجنل پاسپورٹ آفس عوامی مرکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، ریجنل دفتر میں 3 شفٹوں میں عوام کو سروس فراہم کی جائے گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے دفاتر کے 24 گھنٹے کھلنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1133277
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش