QR CodeQR Code

نماز جنازہ آیت اللہ رفسنجانی

10 Jan 2017 11:05

آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ دانشگاہ تہران میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ای نے پڑھائی جس کے بعد دفن کے لیے جنازہ کو مرقد امام خمینی (ره) لے جایا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آیت اللہ ہاشمی حضرت امام خمینی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے دیرینہ ساتھی تھے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے پہلے اسپیکر منتخب ہوئے۔ انہوں نے انقلاب اسلامی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ایران کے چوتھے صدر منتخب ہوئے جو دو ادوار تک ایران کے صدر رہے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کئی ادوار تک ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر بھی رہے۔


خبر کا کوڈ: 598743

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/598743/1/نماز-جنازہ-آیت-اللہ-رفسنجانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org