علامہ اقتدار حسین نقوی کا لاپتہ افراد کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید اقتدار حسین نقوی کا تعلق شور کوٹ ضلع جھنگ سے ہے، گذشتہ 25 سالوں سے ملتان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ ایک خطیب ہونے کیساتھ ساتھ امام جمعہ بھی ہیں، اپنی خطابت کے حوالے سے مسلسل پابندیوں کا شکار بھی رہتے ہیں، علامہ اقتدار حسین نقوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، اس سے پہلے وہ مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے موجودہ ملکی صورتحال، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے لاپتہ افراد کے خلاف دھرنے، تحریک لبیک کے احتجاج اور حکومتی رٹ کے حوالے سے انٹرویو کیا، جو پیش خدمت پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial