0
Monday 6 May 2024 18:14

پی ٹی آئی رہنماء سمابیہ طاہر کا فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں فلسطین یوتھ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی شخصیات کو مدعو کیا گیا، مقررین نے فلسطین کے مسئلے کو عالم اسلام کا سلگتا ہوا مسئلہ قرار دیا۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب میں پی ٹی آئی رہنماء سمابیہ طاہر نے کہا کہ ہم ضرور غزہ میں جاری مظالم کی مذمت کریں، مگر میرا سوال ہے کہ پاکستان کو جو غزہ بنا دیا گیا ہے، اس پر خاموشی کیوں ہے، خواتین جیلوں میں بند ہیں، بےگناہوں پر مقدمات کی بھرمار کر دی گئی، مگر کوئی سوال نہیں اٹھایا جا رہا، پاکستانیوں کو اس لیے کمزور کیا جارہا، تاکہ غزہ کی حمایت نہ کرسکیں۔ مزید وڈیو میں سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132850
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش