QR CodeQR Code

ملتان، مسجد ولی العصر میں آئی ایس او جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کی ورکشاپ، علماء اور سینیئرز شریک 

3 Jul 2024 09:57

تین روزہ ورکشاپ کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، رکن ذیلی نظارت علامہ غضنفر علی حیدری، سید احسن کاظمی، مولانا جواد حسین خان، اور دیگر نے مختلف تربیتی موضوعات پر گفتگو کی۔ 


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ملتان میں صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر میں کیا گیا، جس میں صوبہ بھر سے مسئولین سے شرکت کی۔ مختلف علما کرام اور سینئرز نے شرکت کی اور مسئولین سے گفتگو کی۔تین روزہ ورکشاپ کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، رکن ذیلی نظارت علامہ غضنفر علی حیدری، سید احسن کاظمی، مولانا جواد حسین خان، اور دیگر نے مختلف تربیتی موضوعات پر گفتگو کی۔ 


خبر کا کوڈ: 1145400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1145400/ملتان-مسجد-ولی-العصر-میں-آئی-ایس-او-جنوبی-پنجاب-کے-ضلعی-مسئولین-کی-ورکشاپ-علماء-اور-سینیئرز-شریک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org