QR CodeQR Code

ملتان، وحدت یوتھ کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے کرکٹ ٹورنامنٹ ''سفیر نور ''ٹیم نے جیت لیا 

1 Jul 2024 22:58

 ٹورنامنٹ کا فائنل وحدت یوتھ ملتان اور سفیر نور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، سفیر نور کی ٹیم نے کپتان مزمل بھٹہ کی قیادت میں پہلے کھیلتے ہوئے ایک بڑا ٹارگٹ دیا جس کے بعد وحدت یوتھ کی مکمل ٹیم آئوٹ ہوگئی اور میچ 10رنز سے سفیر نور کی ٹیم نے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف علاقوں کی ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کا فائنل وحدت یوتھ ملتان اور سفیر نور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، سفیر نور کی ٹیم نے کپتان مزمل بھٹہ کی قیادت میں پہلے کھیلتے ہوئے ایک بڑا ٹارگٹ دیا جس کے بعد وحدت یوتھ کی مکمل ٹیم آئوٹ ہوگئی اور میچ 10رنز سے سفیر نور کی ٹیم نے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 


خبر کا کوڈ: 1145081

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1145081/ملتان-وحدت-یوتھ-کے-زیراہتمام-عید-غدیر-کی-مناسبت-سے-کرکٹ-ٹورنامنٹ-سفیر-نور-ٹیم-نے-جیت-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org