0
Sunday 19 May 2024 23:09

ایرانی صدر کیساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی

ایرانی صدر کیساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجة الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کو پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایس یو سی سربراہ نے تمام حضرات سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی سلامتی اور عافیت کے لئے دعائیں جاری رکھنے کی گزارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1136146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش