0
Wednesday 8 May 2024 22:30

مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی
اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا، علیم خان کے گھر کھانا کھانے گیا تھا۔ علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔ سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہم سب 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، بانی تحریک انصاف جیل سے 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1133733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش