0
Tuesday 7 May 2024 23:39

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام ٹائمز۔ توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے۔ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹیشنرز کے فیصلے تک نیب انکوائری میں طلبی کے نوٹسز معطل کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 1133487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش