QR CodeQR Code

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

27 Apr 2024 19:01

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی فواد چودھری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1131537

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1131537/فواد-چودھری-کی-پی-ٹی-آئی-میں-واپسی-کا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org