QR CodeQR Code

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

26 Apr 2024 18:29

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل، ڈیزل 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔


خبر کا کوڈ: 1131276

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1131276/پٹرول-اور-ڈیزل-سستا-ہونے-کا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org