QR CodeQR Code

یو اے ای اور سعودی عرب سے صحافیوں کے وفد کی دفتر خارجہ آمد

25 Apr 2024 00:54

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای اور سعودی عرب سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات کے دوران مختلف شعبوں بالخصوص کشمیر اور فلسطین سے متعلق پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری بشمول ایس آئی ایف سی کے اقدامات، سیاحت اور میڈیا تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای اور سعودی عرب سے صحافیوں کے وفد کی دفتر خارجہ آمد ہوئی۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ مشرق وسطیٰ کے سفیر رضوان سعید شیخ نے وفد کا استقبال کیا، وفد کو دونوں ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران مختلف شعبوں بالخصوص کشمیر اور فلسطین سے متعلق پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری بشمول ایس آئی ایف سی کے اقدامات، سیاحت اور میڈیا تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1130913

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130913/یو-اے-اور-سعودی-عرب-سے-صحافیوں-کے-وفد-کی-دفتر-خارجہ-آمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org