QR CodeQR Code

آئی ایس او گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام نلتر میں سنو ہائیکنگ

24 Jan 2023 22:14

سنو ہائیکنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد شعبہ اسکاؤٹنگ کی مختلف ایکٹویٹز کروائی گئی۔ پروگرام کے اختتام پر مرکزی مسئول و ڈویژنل مسئولین نے امامیہ اسکائوٹس کی اسکاؤٹنگ و تربیتی پہلو پہ گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن (شعبہ اسکاؤٹنگ) کے زیر اہتمام سالانہ ڈویژنل "سنو ہائیکنگ" نلتر میں منعقد ہوئی، جس میں سابق امامیہ چیف اسکاؤٹس و مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری برادر غیور نقوی، ڈویژنل صدر برادر ثاقب علی، سابق ڈویژنل صدر برادر واجد علی اور ڈویژن بھر سے کثیر تعداد میں امامیہ اسکائوٹس نے شرکت کی۔ سنو ہائیکنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد شعبہ اسکاؤٹنگ کی مختلف ایکٹویٹز کروائی گئی۔ پروگرام کے اختتام پر مرکزی مسئول و ڈویژنل مسئولین نے امامیہ اسکائوٹس کی اسکاؤٹنگ و تربیتی پہلو پہ گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 1037460

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1037460/ا-ئی-ایس-او-گلگت-ڈویژن-کے-زیر-اہتمام-نلتر-میں-سنو-ہائیکنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org