QR CodeQR Code

مذاکرہ

14 Sep 2013 12:42

اسلام ٹائمز: تقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران کے تحت مذاکرہ بعنوان ''دنیائے اسلام کے مسائل'' کا انعقاد کیا گیا، جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صف اول کے صحافی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ دنیائے اسلام کے علما اگر اکٹھے ہو جائیں اور ایک پلیٹ فارم بنا لیں تو ہمارے مسائل حل ہو سکتے ہیں، شام پر مغربی ممالک اور کچھ اسلامی ممالک مل کر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں جو کہ نہایت ہی افسوسناک امر ہے، اسلامی ممالک امریکہ اور مغرب کا ساتھ دے کر استعماری طاقتوں کے عزائم کو پورا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر سعد اللہ زارعی نے تقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران کے تحت مذاکرہ بعنوان ''دنیائے اسلام کے مسائل'' میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔


خبر کا کوڈ: 301651

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/301651/1/مذاکرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org