QR CodeQR Code

علامہ عارف حسین واحدی کا دورہ پشاور

13 Jun 2024 17:33

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پشاور کا دورہ کیا، اس دورے کے دوران انہوں نے شہید مظہر حسین ممتاز آخونزادہ کی رہائشگاہ پر تنظیمی رہنماوں اور کارکنان سے تفصیلی ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پشاور کا دورہ کیا، اس دورے کے دوران انہوں نے شہید مظہر حسین ممتاز آخونزادہ کی رہائشگاہ پر تنظیمی رہنماوں اور کارکنان سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری مظفر علی آخونزادہ اور دیگر زعماء بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران مذہبی، سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، علامہ عارف حسین واحدی نے شرکائے مجلس کے سوالات کے مفصل جوابات بھی دیئے۔


خبر کا کوڈ: 1141518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1141518/1/علامہ-عارف-حسین-واحدی-کا-دورہ-پشاور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org