QR CodeQR Code

علماء جمعہ خطبات میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف بیداری پیدا کریں، امین انصاری

18 Apr 2024 21:05

ایک بیان میں رہنما متحدہ علماء محاذ نے کہا کہ وحشیانہ مظالم کی مذمت، جنگ بندی، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کریں، بیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے اپیل کی ہے کہ علماء جمعہ کے خطبات میں غزہ فلسطین پر تاحال جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیداری کی فضاء پیدا کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وحشیانہ مظالم کی مذمت، جنگ بندی، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کریں، بیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔


خبر کا کوڈ: 1129548

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1129548/علماء-جمعہ-خطبات-میں-فلسطین-پر-اسرائیلی-جارحیت-کیخلاف-بیداری-پیدا-کریں-امین-انصاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org