QR CodeQR Code

کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

11 Apr 2024 17:03

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہفتہ 13 اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے، جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔ کراچی کے علاوہ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 1127999

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127999/کراچی-میں-گرج-چمک-کیساتھ-بارش-کی-پیشگوئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org