ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
انٹرویوز
 
 

بلوچستان کے سینیٹ انتخابات میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لینگے، شیخ جعفر خان مندوخیل
19 Feb 2018 13:27

بلوچستان کے سینیٹ انتخابات میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لینگے، شیخ جعفر خان مندوخیل

اسلام ٹائمز: پاکستان مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ نواب ثناء اللہ صاحب کو وزارت اعلٰی کا منصب دیتے وقت ہم سب نے یہی امیدیں رکھ لی تھی کہ یہ شاید بلوچستان کے حق میں بہتر اقدامات کریں۔ لیکن خود انکے پاس دس وزارتیں موجود تھی، جبکہ جھالاوان کے قبائلی ...

 
آج خطے کے بعض ممالک متوجہ ہوئے ہیں کہ امریکہ کبھی بھی انکا قابل اعتبار دوست نہیں ہوسکتا، شہاب الدین دارائی
19 Feb 2018 03:18

آج خطے کے بعض ممالک متوجہ ہوئے ہیں کہ امریکہ کبھی بھی انکا قابل اعتبار دوست نہیں ہوسکتا، شہاب الدین دارائی

اپنے خصوصی انٹرویو میں پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوری ایران کے کلچرل قونصلر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انسانی وسائل موجود ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فضا کو غبار آلود کر دیا گیا ہے، دہشتگردوں نے دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کے چہرے کو مسخ کرکے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس لئے لوگوں کے ذہن ...

 
متحدہ مجلس عمل کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے، ڈیرہ کے حالات کی ایک وجہ ایم ایم اے بھی ہے، علامہ ناصر عباس
18 Feb 2018 12:21

متحدہ مجلس عمل کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے، ڈیرہ کے حالات کی ایک وجہ ایم ایم اے بھی ہے، علامہ ناصر عباس

اپنے خصوصی انٹرویو میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منافقانہ روش ترک کرنا ہوگی، امریکی اور سعودی بلاک سے نکلنا ہوگا، دہشتگردوں کے سہولتکاروں کو بھی سزا دینا ہوگا، کالعدم جماعتوں کو قومی دھارے میں لانے سے اجتناب برتنا ہوگا، ایم ایم اے دور میں تکفیری ذہنیت کے لوگوں کو ...

 
شامی قدیم میزائل کا اسرائیلی جدید جنگی طیارہ مار گرانا اسرائیل کیلئے نفساتی طور پر تباہ کن ہے، پروفیسر ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت
14 Feb 2018 23:30

شامی قدیم میزائل کا اسرائیلی جدید جنگی طیارہ مار گرانا اسرائیل کیلئے نفساتی طور پر تباہ کن ہے، پروفیسر ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی سابق چیئرپرسن اور ماہر عالمی امور کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عرب اسپرنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکا اور اسرائیل نے شامی صدر بشار الاسد کو ہٹانے کی کوششیں کیں، لیکن اب داعش کی شکست کے بعد بشار الاسد بہت زیادہ مضبوط ہو گئے ہونگے، ...

 
بھارت جتنا کشمیر پر دائرہ کستا جائیگا، اتنی ہی اسکی گرفت کشمیر پر کمزور پڑتی جائیگی، مولانا عبد المجید
14 Feb 2018 17:26

بھارت جتنا کشمیر پر دائرہ کستا جائیگا، اتنی ہی اسکی گرفت کشمیر پر کمزور پڑتی جائیگی، مولانا عبد المجید

جماعت اسلامی کشمیر کے سرگرم رہنما کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اللہ تعالٰی کے بعد اگر ملت کشمیر کی کسی ملک پر نظر ہے تو وہ پاکستان ہے، صرف کشمیر کے مسلمان ہی نہیں بلکہ برصغیر کے تمام مسلمانوں کی نظریں بھی پاکستان پر ہیں، کیونکہ برصغیر کے مسلمان مانتے ہیں کہ اگر پاکستان وجود ...

 
مودی حکومت مذاکرات کی بجائے جنگ اور تباہی کا راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے، ظفر اکبر بٹ
11 Feb 2018 21:42

مودی حکومت مذاکرات کی بجائے جنگ اور تباہی کا راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے، ظفر اکبر بٹ

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین اور تحریک آزادی کے سینیئر رہنماء نے اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی افواج ہمیں پہلے بھی قتل کر رہی تھیں، گرفتار کر رہی تھیں، وادی سے باہر کی جیلوں میں قید رکھ رہی تھیں، عوامی مظاہروں پہ سیدھی گولیاں مار رہی تھیں۔ چادر، چار دیواری کے تقدس کو ...

 
حاصل بزنجو کی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں غیر جانبدار رہ کر مخالفین کی مدد کی، نسیمہ حفیظ پانیزئی
11 Feb 2018 16:35

حاصل بزنجو کی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں غیر جانبدار رہ کر مخالفین کی مدد کی، نسیمہ حفیظ پانیزئی

پشتونخواملی عوامی پارٹی کی رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ مختصر انٹرویو میں کہنا تھا کہ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے۔ اس سے پورے خطے میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملیگا۔ اس منصوبے کی کامیابی کیلئے ہمیں ابھی سے اقدامات اٹھانا ہونگے۔ ہماری کمیٹی کے سابق چیئرمین سفیان یوسف کو میں نے باقاعدہ ...

 
تہران کا پیغام  یہ ہے کہ پاک ایران گیس منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے، مہدی ہنردوست
11 Feb 2018 13:04

تہران کا پیغام یہ ہے کہ پاک ایران گیس منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے، مہدی ہنردوست

اپنے خصوصی انٹرویو میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ یہ عجیب صورتحال ہے کہ دس سال یعنی ایک دہائی بیت گئی ہے لیکن ابھی ایک بڑا منصوبہ مکمل طور پر فریز ہوکر رہ گیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان اس منصوبے کو مکمل کریگا اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ وہ جلد اس پر پیشرفت کریگا، تاکہ ایک بڑی مقدار میں ایرانی گیس پاکستانی ...

 
فوج اور عدلیہ کے حوالے سے بیانات ہماری پارٹی پالیسی نہیں، یہ آئین اور قانون کیخلاف ہے، ڈاکٹر نادیہ عزیز
9 Feb 2018 19:56

فوج اور عدلیہ کے حوالے سے بیانات ہماری پارٹی پالیسی نہیں، یہ آئین اور قانون کیخلاف ہے، ڈاکٹر نادیہ عزیز

پی ایم ایل این سرگودہا کی رہنماء اور رکن پنجاب اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر اس میں حقیقت ہوتی تو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مطلوب نتائج تک پہنچنا ناممکن تھا، میرے خیال میں یہ سوچنا ہی ملک و قوم کیساتھ غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ اس لئے جو لوگ یہ شوشا چھوڑ رہے ہیں، وہ ملک کے خیرخواہ ...

 
عمران، خان نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کا چور ہے، رائو انوار کو آصف زداری نے چھپا رکھا ہے، عائشہ گلالئی
8 Feb 2018 23:35

عمران، خان نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کا چور ہے، رائو انوار کو آصف زداری نے چھپا رکھا ہے، عائشہ گلالئی

''اسلام ٹائمز''کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون سے پیسے لینے کا الزام غلط ہے، جبکہ عمران خان میرے الزامات کے بعد چھپ کر بیٹھ گئے ہیں، اگر میرے الزامات غلط ہیں تو وہ میرے خلاف کیس دائر کر دیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا، پی ٹی آئی چیئرمین ...

 
نیشنل پارٹی کی پالیسی سے اختلاف کا تلخ گھونٹ عوام کی خاطر پیا، میر ضیاء لانگو
6 Feb 2018 16:48

نیشنل پارٹی کی پالیسی سے اختلاف کا تلخ گھونٹ عوام کی خاطر پیا، میر ضیاء لانگو

صوبہ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ خوراک کا اسلام ٹائمز کیساتھ مختصر انٹرویو میں کہنا تھا کہ گذشتہ حکومت نے صرف اور صرف پشتونخوامیپ کے ارکان کو فنڈز جاری کئے۔ صرف ایک ڈسٹرکٹ کو تین ارب پچیس کروڑ ملتے ہیں تو دوسرے ڈسٹرکٹ کے جائز فنڈز کو بھی جاری نہیں کیا جاتا۔ کیا یہ انصاف کا معیار ہے۔؟ کیا یہ جمہوریت ...

 
کشمیر ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے، جسے ایک دن میں حل نہیں کیا جاسکتا، غلام بنی آزاد
6 Feb 2018 08:41

کشمیر ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے، جسے ایک دن میں حل نہیں کیا جاسکتا، غلام بنی آزاد

بھارتی پارلیمنٹ کے ممبر و کانگریس لیڈر کا اسلام ٹائمز کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں ہے، یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ سب اس مسئلہ کو جانتے ہیں۔ ہم اس کو باہمی طور پر حل کرنا چاہتے تھے۔ کانگریس نے کبھی نہیں چاہا ہے کہ اس مسئلے کے بہت سے ثالث ہوں۔ ہمارا ماننا ہے ...

 
ہمیں یہ یقین پیدا کرنا ہوگا کہ تحریک آزادی کشمیر سے بیگانگی قومی خودکشی کے مترادف ہوگی، فرید احمد پراچہ
5 Feb 2018 17:02

ہمیں یہ یقین پیدا کرنا ہوگا کہ تحریک آزادی کشمیر سے بیگانگی قومی خودکشی کے مترادف ہوگی، فرید احمد پراچہ

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ آزاد کشمیر جو تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے اور جسے آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں نے اقتدار کی کشمکش اور اکھاڑ پچھاڑ کا اڈا بنا رکھا ہے، کو ایک مثالی اسلامی معاشرہ قائم کرنiکا اہتمام کیا جائے، تاکہ صحیح معنوں میں تحریک اسلامی ...

 
کرم سے باہر تقریباً 2 لاکھ افراد رجسٹریشن سے رہ گئے ہیں، پروفیسر جمشید طوری
2 Feb 2018 20:34

کرم سے باہر تقریباً 2 لاکھ افراد رجسٹریشن سے رہ گئے ہیں، پروفیسر جمشید طوری

آئی ایس او کے سابق ڈویژنل صدر اسسٹنٹ پروفیسر جمشید طوری کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ کرم ایجنسی میں میرے اندازے کے مطابق ڈیڑھ لاکھ کے قریب آئی ڈی پیز ہیں، اسکے علاوہ پوری ایجنسی سے 70 ہزار سے لیکر ایک لاکھ تک افراد روزگار کے سلسلے میں ملک سے باہر گئے ہوئے ہیں۔ چنانچہ اس مسئلے ...

 
آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیکر میرے محب وطن لاپتہ شوہر کی جلد باحفاظت بازیابی ممکن بنائیں، اہلیہ انجینئر ممتاز حسین رضوی
2 Feb 2018 16:10

آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیکر میرے محب وطن لاپتہ شوہر کی جلد باحفاظت بازیابی ممکن بنائیں، اہلیہ انجینئر ممتاز حسین رضوی

لاپتہ شیعہ انجینئر سید ممتاز حسین رضوی کی اہلیہ کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اہلخانہ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ میرے شوہر انجینئر ممتاز حسین رضوی کے لاپتہ ہونیکے معاملے کا نوٹس لیں، وہ ایک محب وطن معزز شہری ہیں، کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ...

 
وزیراعلٰی کی تبدیلی کو غیر آئینی کہنے والے خود ضیاء الحق کی پیداوار ہیں، آغا محمد رضا
31 Jan 2018 21:59

وزیراعلٰی کی تبدیلی کو غیر آئینی کہنے والے خود ضیاء الحق کی پیداوار ہیں، آغا محمد رضا

اپنے خصوصی انٹرویو میں بلوچستان کے وزیر قانون کا کہنا تھا کہ آپ چار ماہ کی بات چھوڑیں، صرف چار دن دیکھ لیں، آپکو پتہ لگ جائیگا کہ ان چار دنوں میں وہ کام ہوئے ہیں، جو چار سال میں نہیں ہوسکے۔ وزیر صبح سے لیکر رات گئے تک اپنے آفسز میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر چھاپے پڑ رہے ہیں، میرے اپنے ...

 
امریکی دھمکیوں کیوجہ سے پاک امریکہ تعلقات بدتر سے بدترین ہوتے چلے جائینگے، پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم
30 Jan 2018 23:12

امریکی دھمکیوں کیوجہ سے پاک امریکہ تعلقات بدتر سے بدترین ہوتے چلے جائینگے، پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی چیئرپرسن کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل، مصر اور سعودی عرب کا ممکنہ اتحاد بن رہا ہے، یہ اتحاد ایران کو تنہا کرنے کیلئے بنایا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں بھی ابھی کچھ پیشرفت ہوئی ہے، پھر حالات نے پاکستان ...

 
حکومت زبانی جمع خرچ میں مصروف، گلگت بلتستان کے 46 ہزار سے زائد معذوروں کا کوئی پرسان حال نہیں، حسن بلتی
29 Jan 2018 15:44

حکومت زبانی جمع خرچ میں مصروف، گلگت بلتستان کے 46 ہزار سے زائد معذوروں کا کوئی پرسان حال نہیں، حسن بلتی

اسلام ٹائمز سے انٹرویو میں قراقرم ڈیزایبلٹی فورم کے مسئول کا کہنا تھا کہ ہم نے معاشی طور پر بہتر کرنے کے لئے CHIP کے تعاون سے 127 افراد کی سمال انٹرپرائز کے پروگرام کے تحت امداد کی اور انکے چھوٹے کاروبار چل رہے ہیں۔ جہاں تک تعلیم کا تعلق ہے تو الحمدللہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم نے 125 معذور بچوں کو ...

 
دینی جماعتیں سیاست میں فعال ہوں تو علماء کیخلاف پروپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے، سبطین سبزواری
27 Jan 2018 20:05

دینی جماعتیں سیاست میں فعال ہوں تو علماء کیخلاف پروپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے، سبطین سبزواری

اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہاں فرقہ واریت کو ماضی میں ہوا دیکر قتل و غارت کا بازار گرم کیا گیا، تکفیریت کو فروغ دیا گیا، امن و امان کی صورتحال کو خراب کیا گیا، یہی وجہ ہے کہ یہاں کوئی شیعہ ہے اور کوئی سنی، لیکن ہم نے ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل ...

 
حلقہ چھیننے کیلئے آبادی کو بنیاد بنایا گیا جبکہ فنڈز کی فراہمی میں آبادی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جاتا، علامہ عابد حسینی
26 Jan 2018 14:31

حلقہ چھیننے کیلئے آبادی کو بنیاد بنایا گیا جبکہ فنڈز کی فراہمی میں آبادی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جاتا، علامہ عابد حسینی

اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسینی کا کہنا تھا کہ تحریک حسینی کے صدر سمیت تمام قومی اداروں خصوصاً انجمن حسینیہ وغیرہ، سب سے میری گزارش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، متعلقہ اداروں کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ کرم ایجنسی میں ازسرنو مردم شماری کی جائے، یا کم از کم اے ڈی ...