QR CodeQR Code

سزائے موت

دہشتگرد گروہ داعش کا اپنے 50 اراکین کیلئے سزائے موت کا اعلان

16 Nov 2014 21:49

اسلام ٹائمز۔ عراق کے مقبوضہ شہر موصل میں دہشتگرد گروہ داعش کی شرعی عدالت نے خیانت کے الزام میں اپنے 50 اراکین کے لئے سزائے موت کا حکم صادر کر دیا ہے۔ داعش کے یہ اراکین نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی موت کی خبر کا سن کر موصل سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں گرفتار کر لیا گیا اور بعد ازاں دہشتگرد گروہ کی نام نہاد شرعی عدالت نے خیانت کا الزام لگا کر انہیں موت کی سزا سنا دی ہے۔



خبر کا کوڈ: 420072

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/420072/1/سزائے-موت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org