QR CodeQR Code

ایران میں انتخابی گہما گہمی

29 Feb 2024 10:11

مجلس شوریٰ اسلامی یعنی پارلیمانی نمائندوں کے انتخابات، ایران میں جاری ہیں۔ جس کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن کمپین زوروں پر ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شوریٰ اسلامی یعنی پارلیمانی نمائندوں کے انتخابات جاری ہیں۔ جس کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن کمپین زوروں پر ہے۔ اس حوالے سے ووٹنگ حالیہ جمعے کو ہو گی۔ گزشتہ روز الیکشن کمپین کا آخری دن تھا۔


خبر کا کوڈ: 1119279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1119279/1/ایران-میں-انتخابی-گہما-گہمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org