ہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
یورپ
 
 

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
19 Feb 2017 21:09

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

عیسائیوں کے روحانی رہنما نے پاکستان میں دھماکوں کے شہدا، زخمیوں اور لواحقین کیلئے دعا کی اور کہا کہ دنیا بھر کی عیسائی برادری پاکستان کے عوام کیلئے دعا کرے۔

 
صدر پیوٹن کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، سانحہ سیہون شریف کی مذمت، انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون کی یقین دہانی
17 Feb 2017 21:37

صدر پیوٹن کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، سانحہ سیہون شریف کی مذمت، انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون کی یقین دہانی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا کوئی جواز نہیں ہے، امید ہے اس بربریت کے پیچھے جو لوگ ہیں انہیں سزا ملے گی۔

 
یورپی شہریوں کی اکثریت مسلمانوں کی اپنے ملکوں میں داخلے کی مخالف
9 Feb 2017 22:46

یورپی شہریوں کی اکثریت مسلمانوں کی اپنے ملکوں میں داخلے کی مخالف

سروے کے مطابق 55 فیصد افراد نے مسلمانوں کی اپنے ملک میں امیگریشن روکنے کی حامی بھری جبکہ 20 فیصد یورپی سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کی امیگریشن جاری رہنی چاہیئے اور 25 فیصد یورپی شہری اس معاملے میں اپنی کوئی رائے نہیں رکھتے۔

 
کینیڈا میں منفی30ڈگری کی سردی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
9 Feb 2017 08:21

کینیڈا میں منفی30ڈگری کی سردی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کے ذریعے کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لئے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے۔

 
برطانیہ میں مسلمانوں کیساتھ نسلی امتیاز بڑھنے لگا، مساجد پر حملوں میں بھی اضافہ
7 Feb 2017 08:55

برطانیہ میں مسلمانوں کیساتھ نسلی امتیاز بڑھنے لگا، مساجد پر حملوں میں بھی اضافہ

آئے روز سکارف پہنے خواتین کو راہ چلتے ہوئے دھکا دے کر بھاگ جانا، تشدد کا نشانہ بنانا، دفاتر میں نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینا، نماز پڑھنے پر ملازمت سے نکال دینے کے واقعات سمیت تعصب کا مظاہرہ کیا جانا معمول بن چکا ہے۔ اس حوالے سے مساجد پر بھی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

 
برطانیہ کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھولنے سے انکار
31 Jan 2017 12:44

برطانیہ کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھولنے سے انکار

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان الطاف حسین کیخلاف کیس دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے، تو اسے اس کیلئے اپیل کیساتھ ٹھوس شواہد بھی پیش کرنا ہونگے۔

 
ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانیہ آنے سے روکنے کا مطالبہ، پٹیشن پر 8 لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے
30 Jan 2017 22:28

ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانیہ آنے سے روکنے کا مطالبہ، پٹیشن پر 8 لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے

برطانوی اپوزیشن رہنما جرمی کاربن کہتے ہیں ٹرمپ کو برطانیہ نہیں آنا چاہئے، ادھر امریکا میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے بھی احتجاج جاری ہے، اس کے علاوہ واشنگٹن، بوسٹن اور نیو یارک سمیت کئی امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے ٹرمپ مخالف مظاہروں میں شرکت کی ہے۔

 
نیٹو اور روسی افواج آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں، ٹرمپ اور پیوٹن مل کر تیسری عالمی جنگ کو روکیں، گورباچوف
28 Jan 2017 13:11

نیٹو اور روسی افواج آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں، ٹرمپ اور پیوٹن مل کر تیسری عالمی جنگ کو روکیں، گورباچوف

غیرملکی جریدے میں شائع مضمون میں میخائل گورباچوف لکھتے ہیں کہ دنیا مسائل سے گھری ہے، لیکن اِس میں اہم ترین مسئلہ سیاست میں عسکریت اور اسلحے کی نئی دوڑ ہے، دنیا کو جنگ کے خوف سے نکالنا اہم ہے، اس کے بعد دیگر عالمی مسائل حل کرنا آسان ہوجائے گا، حکومتوں کا بجٹ عوام کی ضروریات پوری نہیں کر پا رہا لیکن فوجی ...

 
ٹرمپ کی پالیسیاں نیٹو کی تضعیف اور یورپ کی تقسیم کا باعث بنیں گی، سیاسی ماہر
21 Jan 2017 22:01

ٹرمپ کی پالیسیاں نیٹو کی تضعیف اور یورپ کی تقسیم کا باعث بنیں گی، سیاسی ماہر

اٹلی کے معروف سیاسی ماہر اسٹیفانو اسلویسٹری نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو یورپی یونین کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں یورپ میں تفرقہ اندازی کا باعث بنیں گی۔

 
79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر ہے، عالمی اقتصادی فورم
17 Jan 2017 11:39

79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر ہے، عالمی اقتصادی فورم

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017 جاری کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بیشتر ممالک معاشی ترقی کیلئے اہم مواقع سے محروم ہیں، رپورٹ کارکردگی کے 12 اشاریوں پر مبنی ہے۔

 
ڈنمارک کے سفیر کی پشاور مِیں وزیراعلٰی پرویز خٹک سے ملاقات
14 Jan 2017 22:37

ڈنمارک کے سفیر کی پشاور مِیں وزیراعلٰی پرویز خٹک سے ملاقات

فریقین نے اتفاق کیا کہ دونوں حکومتوں کے درمیان تجارتی، ثقافتی، کمرشل تعلقات اور باہمی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ڈنمارک کے سفیر نے کے پی کے کی صنعت، توانائی، زراعت اور دیگر شعبوں کی ترقی کیلئے ڈینش ٹیکنالوجی کی ترسیل اور سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

 
برطانیہ نے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست جاری کردی، سپاہ صحابہ شامل، ایرانی مجاہدین خلق کو کلین چٹ دیدی
6 Jan 2017 22:04

برطانیہ نے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست جاری کردی، سپاہ صحابہ شامل، ایرانی مجاہدین خلق کو کلین چٹ دیدی

حکومتِ برطانیہ کی جانب سے جاری کی گئی اس فہرست کے مطابق سپاہ صحابہ اور اس کا سلپنٹر یا ذیلی گروہ لشکرِ جھنگوی کے مقامصد میں اہلِ تشیع کو کافر قرار دلوانا اور دیگر مذاہب کا خاتمہ شامل ہیں۔ دہشتگرد تنظیموں کی اس فہرست میں سکھ علیحدگی پسند تنظیم ببر خالصہ اور بھارت میں اسلامی ریاست کے قیام کیلئے سرگرم ...

 
برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر اور عالم اسلام کے حوالے سے اٹھائے گئے نکات قابلِ ستائش ہیں، چوہدری نثار علی
6 Jan 2017 14:56

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر اور عالم اسلام کے حوالے سے اٹھائے گئے نکات قابلِ ستائش ہیں، چوہدری نثار علی

برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے وفد سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ علاقائی اور عالمی امن کے قیام کے سلسلے میں بےشمار قربانیوں کے باوجود بھی بعض عناصر کی جانب سے تاریخی اور زمینی حقائق کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی معاشی اعتبار سے پسماندہ ترین نکلی، سروے
2 Jan 2017 21:17

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی معاشی اعتبار سے پسماندہ ترین نکلی، سروے

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے دس فیصد انتہائی پسماندہ علاقوں میں اکتیس فیصد پاکستانی آباد ہیں، چالیس فیصد سے زیادہ پاکستانی خاندانوں کا شمار کم آمدن والے گھرانوں میں ہوتا ہے۔

 
ضیاءالحق کا جھوٹ بے نقاب، روس پاکستان پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا تھا، خصوصی ایلچی روسی صدر
1 Jan 2017 18:23

ضیاءالحق کا جھوٹ بے نقاب، روس پاکستان پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا تھا، خصوصی ایلچی روسی صدر

اسلام ٹائمز: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان و وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر ضمیر قبولوف نے کہا ہے کہ جس وقت افغان جنگ شروع ہوئی، اس وقت میں ایک جونیئر سفارتکار تھا اور یہ کہنا غلط ہوگا کہ روس پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتا تھا، کیونکہ روس کو اندازہ تھا کہ پاکستان جوہری ملک بن چکا ہے۔

 
ڈونلڈ ٹرمپ کیطرف سے امریکا کیخلاف روس کی جوابی کارروائی سے انکار کا خیر مقدم
31 Dec 2016 14:50

ڈونلڈ ٹرمپ کیطرف سے امریکا کیخلاف روس کی جوابی کارروائی سے انکار کا خیر مقدم

اسلام ٹائمز: واشنگٹن میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر پیوٹن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے یہ بات معلوم تھی کہ پیوٹن ایک ذہین انسان ہیں۔

 
روس امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر نہیں کرے گا، ولادی میر پیوٹن
30 Dec 2016 22:34

روس امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر نہیں کرے گا، ولادی میر پیوٹن

اسلام ٹائمز: صدر ولادی میر پیوٹن نے روس کے سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے والے براک اوباما کے احکامات کو امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیوں کا اطلاق قرار دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے۔

 
گولڈن ٹیمپل پر 1984ء میں بھارتی فورسز کی چڑھائی میں برطانیہ کے ملوث ہونیکا انکشاف
29 Dec 2016 20:39

گولڈن ٹیمپل پر 1984ء میں بھارتی فورسز کی چڑھائی میں برطانیہ کے ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام ٹائمز: لندن میں سکھ فاؤنڈیشن برطانیہ کے رہنما دیویندر سنگھ نے اس حوالے سے برطانوی انفارمیشن ٹربیونل میں اپیل بھی دائر کی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گولڈن ٹیمپل پر چڑھائی کیلئے برطانیہ کی جانب سے بھارتی حکومت کو لکھے جانیوالے خطوط منظرِ عام پر لائے جائیں۔ انفارمیشن ٹربیونل اپیل کی سماعت نئے ...

 
ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی
29 Dec 2016 11:16

ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی

اسلام ٹائمز: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامک سینٹر کی یہ عمارت ایک اسلامک تنظیم نے مسجد کے قیام کے لیے خریدی تھی جس کا تعمیری کام جاری تھا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ آگ کچھ شرپسندوں نے جان بوجھ کر لگائی ہے۔

 
اوباما انتظامیہ نئے صدر ٹرمپ کی راہ میں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہے، روسی وزارت خارجہ
28 Dec 2016 13:46

اوباما انتظامیہ نئے صدر ٹرمپ کی راہ میں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہے، روسی وزارت خارجہ

اسلام ٹائمز: ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں کہ امریکا شام میں سرگرم باغی گروپوں سمیت داعش اور کرد باغیوں کو اسلحہ اور مدد فراہم کر رہا ہے اور الٹا الزام ہم پر لگایا جاتا ہے۔