ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Friday 18 August 2017 - 11:18
Share/Save/Bookmark
ٹی ٹی پی دہشتگرد سعید تقویٰ کے اعترافات

متعلقہ فائیلیں

سی ٹی ڈی بلوچستان، اے ٹی ایف اور دیگر پولیس اہلکار گرفتار دہشتگرد سعید تقویٰ کے ہمراہ ایک مکان پر چھاپہ مارنے گئے, لیکن وہاں پہلے سے موجود افراد نے فائرنگ کر دی، جسکی زد میں آکر سعید تقویٰ سمیت تین دہشتگرد موقع پر ہلاک ہوگئے۔
 
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس کے مطابق چند ماہ قبل گرفتار ہونے والے سعید تقویٰ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے اور تسلیم کیا کہ سانحہ آٹھ اگست میں وہ بھی شامل تھا۔ اس کے علاوہ سعید تقویٰ نے مستونگ کے علاقے کانک کلی یارو میں اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی۔ اس پر سی ٹی ڈی بلوچستان، اے ٹی ایف اور دیگر پولیس اہلکار گرفتار سعید تقویٰ کے ہمراہ مذکورہ مکان پر گئے۔ وہاں پہلے سے موجود افراد نے فائرنگ کی، جس کی زد میں سعید تقویٰ آیا اور موقع پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کرکے مکان کے اندر موجود تین افراد کو مار دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے قبضے سے دو کلاشنکوف اور ایک پستول برآمد ہوا۔ پولیس نے مذکورہ مکان کو مسمار کر دیا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ سعید تقویٰ سانحہ آٹھ اگست کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس کے علاوہ بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کے قتل، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کے اغواء سمیت کئی سنگین واقعات کے الزام میں چند ماہ قبل گرفتار کیا تھا۔ بعدازاں پولیس نے لاشیں ایدھی کے حوالے کر دیں۔
 
خبر کا کوڈ: 662210