ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 
فطرت(6)

22 Apr 07:50

فطرت(6)

سیرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مشکلات کا حل

سارے عالم کی وفا حضرت عباس (ع) ميں ہے۔۔۔۔

امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی

سیرت حضرت عباس علیہ السلام

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور ثبات قدم

یا حبیبی یا حسین

حسین منی وانا من حسین  

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب

ان الحسین باب من ابواب الجنة

اہل بیت علیہم السلام نہج البلاغہ کی روشنی میں

فطرت(5)

نقوش حیات پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم

فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم ﷺ

بحران معنویت کا واحد حل سیرت پیغمبر (ص) کیطرف بازگشت

امام موسٰی کاظم (ع) کی سیرت میں توجہ طلب نکات

امام کاظم (ع) اور سخت ترین حالات میں غریبوں و ناداروں کی مسیحائی

تربیت اولاد کے انمول اصول

فطرت(3)

فطرت(2)

فطرت(1)

قیامت اور معاد کی حقیقت

کردار زینبی کی شناخت اور اپنانے کی ضرورت

جشن مولود کعبہ (ع) اور ہماری ذمہ داری

بے داغ سیاست کا حاکم کون؟

محترم مہینے اور ہماری ذمہ داری

حضرت امام محمد تقی (ع) کی مجاہدانہ زندگی

امام علی نقی (ع) اور ظالم حکمران

امام باقر العلوم (ع) اور حوزہ علمیہ کے طلاب

انا اعطیناک الکوثر

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Thursday 22 March 2018 - 21:00
Share/Save/Bookmark
توحید، نبوت اور امامت کی توہین کرنیوالا استعماری ایجنٹ ہوسکتا ہے، شیعہ نہیں، علامہ محمد تقی نقوی
شرک کا ارتکاب کرنیوالے شیعہ نہیں استعماری ایجنٹ ہیں، بشارت عظمٰی کانفرنس
شیعہ اثنا عشریہ کا غالیوں اور نصیریوں سے کوئی تعلق نہیں، ہمیں دین عزیز ہے، کسی سے رشتہ ناطہ نہیں، علامہ سبطین سبزواری
شرک کا ارتکاب کرنیوالے شیعہ نہیں استعماری ایجنٹ ہیں، بشارت عظمٰی کانفرنس
 
 
علماء کا کہنا تھا کہ عوام قرآن مجید کو غور سے پڑھیں تو انہیں مولوی کی ضرورت نہیں پڑیگی، اتحاد حکم قرآن ہے، جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دعوت اسلام کیساتھ ہی سب سے پہلے توحید اور پھر نماز کا حکم آیا، پہلے نمازی خود حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالٰی عنہا ہیں، جو ان سے تعلق رکھتا ہے، نماز ترک نہیں کرسکتا۔
 
اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کی 2 روزہ 64 سالہ تقریبات کے پہلے روز بشارت عظمٰی کانفرنس میں ملک بھر سے علماء و ذاکرین اور بانیان مجالس نے شرکت کی اور واضح کیا کہ عزاداری سید الشہداء تبلیغ اسلام کا بہترین ذریعہ ہے، جس سے دنیا بھر میں مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے نفرت کا درس ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ غیر ذمہ دار اہل منبر حضرات سٹیج حسینی پر بدعات اور خرافات پیش کر رہے ہیں، جن کا قرآن مجید اور تعلیمات اہلبیت (ع) سے کوئی تعلق نہیں، لوگوں کو ذات باری تعالٰی اور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت ہے کہ دنیا آخرت کے حصول کا وسیلہ ہے۔ علماء نے واضح کیا کہ توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ اور شرک کرنیوالا مرتد ہے، شرک کا ارتکاب کرنیوالا شیعہ اثناء عشری نہیں ہوسکتا، ہم ختم نبوت اور امامت پر غیر متزلزل ایمان رکھتے، ولایت علی علیہ السلام کو ایمان کی علامت اور ان سے بغض کو نفاق سمجھتے ہیں، نماز دین کا ستون ہے، جس کے پاس نماز نہیں، اس کی کوئی نیکی قبول نہیں اور جو اللہ کی بندگی نہیں کرتا، وہ رسول کی امت اور علی ؑ کا شیعہ نہیں ہوسکتا۔ کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ الشیخ محسن علی نجفی، علامہ نیاز حسین نقوی، علامہ محمد تقی نقوی، علامہ افتخار نقوی، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر، علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سبطین سبزواری، علامہ محمد شفا نجفی، کرم علی حیدری، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ سٹیج حسینی کا تحفظ کرنا ہوگا، شرک کا ارتکاب کرنیوالے شیعہ نہیں ہوسکتے، یہ نصیری اور استعماری ایجنٹ ہیں، جو سازش کے تحت ملت جعفریہ کو تقسیم اور بدنام کرنا چاہتے ہیں۔

علامہ حافظ ریاض نجفی نے صدارتی خطاب میں زور دیا کہ عوام قرآن مجید کو غور سے پڑھیں تو انہیں مولوی کی ضرورت نہیں پڑے گی، اتحاد حکم قرآن ہے، جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دعوت اسلام کے ساتھ ہی سب سے پہلے توحید اور پھر نماز کا حکم آیا، پہلے نمازی خود حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالٰی عنہا ہیں، جو ان سے تعلق رکھتا ہے، نماز ترک نہیں کرسکتا۔ علامہ محمد تقی نقوی نے کہا کہ توحید، نبوت اور امامت کی توہین کرنیوالا استعماری ایجنٹ ہوسکتا ہے، شیعہ نہیں۔ علامہ افتخار نقوی نے مسلم فیملی لاز میں طلاق اور وراثت کے قوانین میں فقہ جعفریہ کے نقطہ نظر کے حوالے سے قانون سازی پر روشنی ڈالی۔ علامہ سبطین حیدر سبزواری نے شیعہ اثنا عشریہ کا غالیوں اور نصیریوں سے کوئی تعلق نہیں، ہمیں دین عزیز ہے، کسی سے رشتہ ناطہ نہیں۔ قدیمی درسگاہ کی تقریبات کا آغاز شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس، مولانا صفدر حسین نجفی اور جامعہ کے مرحوم ٹرسٹیز کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور ان کی قبور مبارکہ پر پھولوں کی چادریں چڑھا کر کیا گیا۔ محسن ملت مولانا صفدر حسین نجفی مرحوم کے موسس کردہ مدارس کے پرنسپل صاحبان کا اجلاس بھی منعقد کیا گیا۔ جس میں ان مدارس کے تعلیمی اور تبلیغی امور کیساتھ مشکلات اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر بحث لایا گیا۔ تقریبات کے دوسرے روز یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا آغاز جامعۃ المنتظر میں پرچم کشائی سے ہوگا۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 713256