ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

فطرت(6)

سیرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مشکلات کا حل

سارے عالم کی وفا حضرت عباس (ع) ميں ہے۔۔۔۔

امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی

سیرت حضرت عباس علیہ السلام

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور ثبات قدم

یا حبیبی یا حسین

حسین منی وانا من حسین  

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب

ان الحسین باب من ابواب الجنة

اہل بیت علیہم السلام نہج البلاغہ کی روشنی میں

فطرت(5)

نقوش حیات پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم

فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم ﷺ

بحران معنویت کا واحد حل سیرت پیغمبر (ص) کیطرف بازگشت

امام موسٰی کاظم (ع) کی سیرت میں توجہ طلب نکات

امام کاظم (ع) اور سخت ترین حالات میں غریبوں و ناداروں کی مسیحائی

تربیت اولاد کے انمول اصول

فطرت(3)

فطرت(2)

فطرت(1)

قیامت اور معاد کی حقیقت

کردار زینبی کی شناخت اور اپنانے کی ضرورت

جشن مولود کعبہ (ع) اور ہماری ذمہ داری

بے داغ سیاست کا حاکم کون؟

محترم مہینے اور ہماری ذمہ داری

حضرت امام محمد تقی (ع) کی مجاہدانہ زندگی

امام علی نقی (ع) اور ظالم حکمران

امام باقر العلوم (ع) اور حوزہ علمیہ کے طلاب

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Thursday 22 March 2018 - 10:43
Share/Save/Bookmark
سری لنکن صدر آج پاکستان پہنچیں گے
سری لنکن صدر آج پاکستان پہنچیں گے
 
 
دفتر خارجہ کے اہم ذرائع کے مطابق سری لنکا کے صدر اسلام آباد میں قیام کے دوران یوم پاکستان کی سرکاری تقریبات میں شرکت کریں گے جبکہ وہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بات چیت کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط بھی ہوں گے۔
 
اسلام ٹائمز۔ سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا 3 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے۔ صدر متھری پالا سری سینا صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے اہم ذرائع کے مطابق سری لنکا کے صدر اسلام آباد میں قیام کے دوران یوم پاکستان کی سرکاری تقریبات میں شرکت کریں گے جبکہ وہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بات چیت کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط بھی ہوں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 713129